قرآن 15:98 — الحجر وادی (الحجر)
فَسَبِّح بِحَمدِ رَبِّكَ وَكُن مِنَ السّٰجِدينَ
آپ اپنے رب کی حمد وثنا کرتے رہو ،اور جھکنے والوں کے ساتھ رہو۔
[15:97] ہم بخوبی جانتے ہیں کہ تمہیں ان کی باتوں کا رنج ہوگا۔
[15:99] اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہو ،یقین* حاصل کرنے کے لیے ۔