Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:99 — الحجر وادی (الحجر)

اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہو ،یقین* حاصل کرنے کے لیے ۔

[15:98] آپ اپنے رب کی حمد وثنا کرتے رہو ،اور جھکنے والوں کے ساتھ رہو۔