قرآن 16:105 — شھد کی مکھی (النحل)
جو باطل عقائد بناتے گڑھتےہیں یہ لوگ صرف وہی ہےجوخدا کی آیتوں پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ۔ وہ حقیقی جھوٹے ہیں ۔
[16:104] بیشک جو لوگ خدا کی آیتوں پر ایمان نہیں رکھتے، خدا ان کو ہدایت نہیں فرماتا۔ انہوں نے ایک دردناک عذاب مول لیا ہے ۔
[16:106] جو لوگ ایمان لانے کے بعد خدا سےکفر کریں اور کفر کے ساتھ مکمل طور پر مطمعین ہو جائیں خدا کی طرف سے غضب مول لیتے ہیں ۔ صرف اُنہی لوگوں کو معذرت دی جاتی ہے جن کے دل ایمان سے بھر ے ہوتے ہیں لیکن انہیں کفر کا اقرار کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔*