قرآن 16:106 — شھد کی مکھی (النحل)
جو لوگ ایمان لانے کے بعد خدا سےکفر کریں اور کفر کے ساتھ مکمل طور پر مطمعین ہو جائیں خدا کی طرف سے غضب مول لیتے ہیں ۔ صرف اُنہی لوگوں کو معذرت دی جاتی ہے جن کے دل ایمان سے بھر ے ہوتے ہیں لیکن انہیں کفر کا اقرار کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔*
[16:105] جو باطل عقائد بناتے گڑھتےہیں یہ لوگ صرف وہی ہےجوخدا کی آیتوں پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ۔ وہ حقیقی جھوٹے ہیں ۔
[16:107] یہ اس لئے کہ انہوں نے اس زندگی کو آخرت پر ترجیح دی اور خدا ایسے کافر لوگوں کو ہدایت نہیں فرماتا ۔