قرآن 16:107 — شھد کی مکھی (النحل)
یہ اس لئے کہ انہوں نے اس زندگی کو آخرت پر ترجیح دی اور خدا ایسے کافر لوگوں کو ہدایت نہیں فرماتا ۔
[16:106] جو لوگ ایمان لانے کے بعد خدا سےکفر کریں اور کفر کے ساتھ مکمل طور پر مطمعین ہو جائیں خدا کی طرف سے غضب مول لیتے ہیں ۔ صرف اُنہی لوگوں کو معذرت دی جاتی ہے جن کے دل ایمان سے بھر ے ہوتے ہیں لیکن انہیں کفر کا اقرار کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔*
[16:108] یہ وہ ہیں جن کے دلوں پر خدا نے مہر لگا دی ہےاور ان کی سماعت اور ان کی بینائی پر ۔ اس کے نتیجے میں، وہ بے خبر ر رہتے ہیں ۔