Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:108 — شھد کی مکھی (النحل)

یہ وہ ہیں جن کے دلوں پر خدا نے مہر لگا دی ہےاور ان کی سماعت اور ان کی بینائی پر ۔ اس کے نتیجے میں، وہ بے خبر ر رہتے ہیں ۔

[16:107] یہ اس لئے کہ انہوں نے اس زندگی کو آخرت پر ترجیح دی اور خدا ایسے کافر لوگوں کو ہدایت نہیں فرماتا ۔

[16:109] بلاشبہ وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والے ہو جائیں گے۔