Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:109 — شھد کی مکھی (النحل)

بلاشبہ وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والے ہو جائیں گے۔

[16:108] یہ وہ ہیں جن کے دلوں پر خدا نے مہر لگا دی ہےاور ان کی سماعت اور ان کی بینائی پر ۔ اس کے نتیجے میں، وہ بے خبر ر رہتے ہیں ۔

[16:110] جولوگ ظلم و ستم کی وجہ سے ہجرت کریں اور پھر جدوجہد اوراستقلال کے ساتھ ثابت قدم رہیں، آپ کا پروردگار ،اس سب کی وجہ سے ، معاف کرنے والا ، نہایت رحم کرنے والا ہے ۔