قرآن 16:110 — شھد کی مکھی (النحل)
جولوگ ظلم و ستم کی وجہ سے ہجرت کریں اور پھر جدوجہد اوراستقلال کے ساتھ ثابت قدم رہیں، آپ کا پروردگار ،اس سب کی وجہ سے ، معاف کرنے والا ، نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
[16:109] بلاشبہ وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والے ہو جائیں گے۔
[16:111] وہ دن آئے گا جب ہر روح اپنی ہی وکیل کے طور پر کام کرےگی اور ہر روح کو مکمل طور پر اجر ادا کیا جائے گا اس کا، جو کچھ بھی اس نے کیا، بغیر کسی ظلم کے۔