قرآن 16:111 — شھد کی مکھی (النحل)
وہ دن آئے گا جب ہر روح اپنی ہی وکیل کے طور پر کام کرےگی اور ہر روح کو مکمل طور پر اجر ادا کیا جائے گا اس کا، جو کچھ بھی اس نے کیا، بغیر کسی ظلم کے۔
[16:110] جولوگ ظلم و ستم کی وجہ سے ہجرت کریں اور پھر جدوجہد اوراستقلال کے ساتھ ثابت قدم رہیں، آپ کا پروردگار ،اس سب کی وجہ سے ، معاف کرنے والا ، نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
[16:112] خدا ایک قوم کی مثال پیش ہےجو محفوظ اور خوشحال ہوا کرتی تھی ، ساتھ ہی رزق ہر طرف سے ان کے پاس آیا کرتا تھا۔لیکن پھر، یہ خدا کی نعمتوں کی ناشکرے ہو گئے ۔ اس کے نتیجے میں، خدانے ان کو بھوک اور عدم تحفظ کی مشکلات کا مزہ چکھایا ۔ اس طرح بدلا ہے اس کا جو انہوں نے کیا۔