Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:104 — شھد کی مکھی (النحل)

بیشک جو لوگ خدا کی آیتوں پر ایمان نہیں رکھتے، خدا ان کو ہدایت نہیں فرماتا۔ انہوں نے ایک دردناک عذاب مول لیا ہے ۔

[16:103] ہم پوری طرح جانتے ہیں کہ یہ کہتے ہیں کہ، "کوئی انسان ہی اسے سکھارہاہے!"۔ وہ جس ذریعے کی طرف اشارہ کرتے ہیں اس کی زبان غیر عربی ہے اور یہ ایک کامل عربی زبان ہے ۔

[16:105] جو باطل عقائد بناتے گڑھتےہیں یہ لوگ صرف وہی ہےجوخدا کی آیتوں پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ۔ وہ حقیقی جھوٹے ہیں ۔