Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:103 — شھد کی مکھی (النحل)

ہم پوری طرح جانتے ہیں کہ یہ کہتے ہیں کہ، "کوئی انسان ہی اسے سکھارہاہے!"۔ وہ جس ذریعے کی طرف اشارہ کرتے ہیں اس کی زبان غیر عربی ہے اور یہ ایک کامل عربی زبان ہے ۔

[16:102] کہہ دو کہ، "روح القدس نے تمہارے پروردگار کی طرف اس کو اُتارا ہے، سچائی کے ساتھ، ایمان والوں کو یقین دلانے کے لئے، اور فرمانبرداروں لئے ایک مشعل راہ اورخوش خبری فراہم کرنے کے لئے۔"

[16:104] بیشک جو لوگ خدا کی آیتوں پر ایمان نہیں رکھتے، خدا ان کو ہدایت نہیں فرماتا۔ انہوں نے ایک دردناک عذاب مول لیا ہے ۔