قرآن 16:102 — شھد کی مکھی (النحل)
کہہ دو کہ، "روح القدس نے تمہارے پروردگار کی طرف اس کو اُتارا ہے، سچائی کے ساتھ، ایمان والوں کو یقین دلانے کے لئے، اور فرمانبرداروں لئے ایک مشعل راہ اورخوش خبری فراہم کرنے کے لئے۔"
[16:101] اور جب ہم ایک وحی کی جگہ دوسری کو متبادل کرتے ہیں اور خدا سے پوری طرح آگاہ ہے اس سے جو وہ نازل کرتا ہے ، وہ کہتے ہیں،"آپ نے ہی اس کوگڑھ لیا !" درحقیقت ان میں سے اکثر نہیں جانتے ۔
[16:103] ہم پوری طرح جانتے ہیں کہ یہ کہتے ہیں کہ، "کوئی انسان ہی اسے سکھارہاہے!"۔ وہ جس ذریعے کی طرف اشارہ کرتے ہیں اس کی زبان غیر عربی ہے اور یہ ایک کامل عربی زبان ہے ۔