قرآن 16:101 — شھد کی مکھی (النحل)
اور جب ہم ایک وحی کی جگہ دوسری کو متبادل کرتے ہیں اور خدا سے پوری طرح آگاہ ہے اس سے جو وہ نازل کرتا ہے ، وہ کہتے ہیں،"آپ نے ہی اس کوگڑھ لیا !" درحقیقت ان میں سے اکثر نہیں جانتے ۔
[16:100] اس کی طاقت ان لوگوں تک محدود ہے جو اپنے مالک کے طور پر اس کا انتخاب کریں، جو اپنے خدا کے طور پر اس کاانتخاب کرتے ہیں۔
[16:102] کہہ دو کہ، "روح القدس نے تمہارے پروردگار کی طرف اس کو اُتارا ہے، سچائی کے ساتھ، ایمان والوں کو یقین دلانے کے لئے، اور فرمانبرداروں لئے ایک مشعل راہ اورخوش خبری فراہم کرنے کے لئے۔"