Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:100 — شھد کی مکھی (النحل)

اس کی طاقت ان لوگوں تک محدود ہے جو اپنے مالک کے طور پر اس کا انتخاب کریں، جو اپنے خدا کے طور پر اس کاانتخاب کرتے ہیں۔

[16:99] اس کی ان پر کوئی طاقت نہیں ہے جو ایمان لائے اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔

[16:101] اور جب ہم ایک وحی کی جگہ دوسری کو متبادل کرتے ہیں اور خدا سے پوری طرح آگاہ ہے اس سے جو وہ نازل کرتا ہے ، وہ کہتے ہیں،"آپ نے ہی اس کوگڑھ لیا !" درحقیقت ان میں سے اکثر نہیں جانتے ۔