Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:99 — شھد کی مکھی (النحل)

اس کی ان پر کوئی طاقت نہیں ہے جو ایمان لائے اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔

[16:98] جب تم قرآن پڑھو تو،تم خداسےمستردشیطان کی پناہ طلب کرو۔

[16:100] اس کی طاقت ان لوگوں تک محدود ہے جو اپنے مالک کے طور پر اس کا انتخاب کریں، جو اپنے خدا کے طور پر اس کاانتخاب کرتے ہیں۔