قرآن 16:98 — شھد کی مکھی (النحل)
جب تم قرآن پڑھو تو،تم خداسےمستردشیطان کی پناہ طلب کرو۔
[16:97] جو کوئی بھی نیک اعمال کرے، مرد یا عورت، جبکہ وہ ایمان رکھتا ہو، ہم بے شک ا نہیں اس دنیا میں ایک خوشگوار زندگی عطا کریں گے اور ہم ضرور انہیں ان کا پورا پورا اجر (روز قیامت) ان کے نیک اعمال کے بدلے۔
[16:99] اس کی ان پر کوئی طاقت نہیں ہے جو ایمان لائے اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔