قرآن 16:97 — شھد کی مکھی (النحل)
جو کوئی بھی نیک اعمال کرے، مرد یا عورت، جبکہ وہ ایمان رکھتا ہو، ہم بے شک ا نہیں اس دنیا میں ایک خوشگوار زندگی عطا کریں گے اور ہم ضرور انہیں ان کا پورا پورا اجر (روز قیامت) ان کے نیک اعمال کے بدلے۔
[16:96] جو تمہارے پاس ہے وہ ختم ہو جاتا ہے، لیکن جو خدا کے پاس ہے وہ ہمیشہ باقی رہتا ہے ۔ ہم بے شک اُن کواجرعطا کریں گے جو استقلال سےثابت قدمى کرتے ہیں ۔ ہم انہیں ان کے نیک اعمال کابدلہ دیں گے ۔
[16:98] جب تم قرآن پڑھو تو،تم خداسےمستردشیطان کی پناہ طلب کرو۔