Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:116 — شھد کی مکھی (النحل)

تم اپنی زبانوں سے جھوٹ نہ بولنا یہ کہہ کر : "یہ حلال ہے ،اور یہ حرام ہے”جھوٹ گھڑ کر اور انہیں خدا سے نسب کر کے ۔ بیشک جو لوگ جھوٹ گھڑتے ہیں اور اسے خدا سے نسب کرتے ہیں کبھی بھی کامیاب نہ ہوں گے ۔

[16:115] وہ صرف تم پر حرام کرتا ہے مردہ جانور، خون، سور کا گوشت * اور وہ کھانا جوخدا کے سوا کسی اور کے لئے نذر نیاز کیا گیا ہو ۔ اگر کوئی (ان کو کھانے پر) مجبور ہوجائے، جان بوجھ کر یا بدخواہی کے بغیر، تو خدا معاف کرنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

[16:117] وہ مختصر طور پر لطف اندوز ہوتے ہیں ،پھر دردناک عذاب جھیلتے ہیں۔