قرآن 16:117 — شھد کی مکھی (النحل)
وہ مختصر طور پر لطف اندوز ہوتے ہیں ،پھر دردناک عذاب جھیلتے ہیں۔
[16:116] تم اپنی زبانوں سے جھوٹ نہ بولنا یہ کہہ کر : "یہ حلال ہے ،اور یہ حرام ہے”جھوٹ گھڑ کر اور انہیں خدا سے نسب کر کے ۔ بیشک جو لوگ جھوٹ گھڑتے ہیں اور اسے خدا سے نسب کرتے ہیں کبھی بھی کامیاب نہ ہوں گے ۔
[16:118] یہودیوں کے لئے، ہم نے وہ حرام کیا جس کا ہم نے آپ کو پہلے سے قصہ کیا* وہ ہم نہیں ہیں جنہوں نے ان پر ظلم کیا ۔ وہ یہی ہیں جنہوں نے خود اپنی روحوں پر ظلم کیا ۔