Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:119 — شھد کی مکھی (النحل)

اس کے باوجود ، جہاں تک اُن لوگوں کا تعلق ہےجوجہالت کی بنا پرگناہ کریں ، پھر اس کے بعد توبہ اور اصلاح کریں، آپ کا رب، یہ سب کرنے کے بعد، بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔

[16:118] یہودیوں کے لئے، ہم نے وہ حرام کیا جس کا ہم نے آپ کو پہلے سے قصہ کیا* وہ ہم نہیں ہیں جنہوں نے ان پر ظلم کیا ۔ وہ یہی ہیں جنہوں نے خود اپنی روحوں پر ظلم کیا ۔

[16:120] ابراہیم دراصلخدا کی فرمانبرداری کی ایک مثالی موہر تھا، ایک توحید پرست جس نے کبھی بھی شُرکاء کی عبادت نہیں کی ۔