Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:120 — شھد کی مکھی (النحل)

ابراہیم دراصلخدا کی فرمانبرداری کی ایک مثالی موہر تھا، ایک توحید پرست جس نے کبھی بھی شُرکاء کی عبادت نہیں کی ۔

[16:119] اس کے باوجود ، جہاں تک اُن لوگوں کا تعلق ہےجوجہالت کی بنا پرگناہ کریں ، پھر اس کے بعد توبہ اور اصلاح کریں، آپ کا رب، یہ سب کرنے کے بعد، بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔

[16:121] کیونکہ وہ اپنے رب کی نعمتوں کا شکرگزار تھا، اُس نے اِسےچن لیا اور اِسے ایک سیدھی راہ کی طرف ہدایت دی ۔