Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:121 — شھد کی مکھی (النحل)

کیونکہ وہ اپنے رب کی نعمتوں کا شکرگزار تھا، اُس نے اِسےچن لیا اور اِسے ایک سیدھی راہ کی طرف ہدایت دی ۔

[16:120] ابراہیم دراصلخدا کی فرمانبرداری کی ایک مثالی موہر تھا، ایک توحید پرست جس نے کبھی بھی شُرکاء کی عبادت نہیں کی ۔

[16:122] ہم نے اسے اس زندگی میں خوشی بخشی اور آخرت میں وہ نیکو کاروں کے ساتھ ہو گا ۔