قرآن 16:122 — شھد کی مکھی (النحل)
ہم نے اسے اس زندگی میں خوشی بخشی اور آخرت میں وہ نیکو کاروں کے ساتھ ہو گا ۔
[16:121] کیونکہ وہ اپنے رب کی نعمتوں کا شکرگزار تھا، اُس نے اِسےچن لیا اور اِسے ایک سیدھی راہ کی طرف ہدایت دی ۔
[16:123] پھر ہم نے تمہیں (محمد) ابراہیم کے مذہب کی پیروی کرنے کی وحی کی* توحید پر ست ؛ وہ کبھی بھی مُشرک نہ تھا ۔