Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:123 — شھد کی مکھی (النحل)

پھر ہم نے تمہیں (محمد) ابراہیم کے مذہب کی پیروی کرنے کی وحی کی* توحید پر ست ؛ وہ کبھی بھی مُشرک نہ تھا ۔

[16:122] ہم نے اسے اس زندگی میں خوشی بخشی اور آخرت میں وہ نیکو کاروں کے ساتھ ہو گا ۔

[16:124] سبت کا دن صرف انہی کے لیے مقرر کیا گیا تھا جنہوں نے آخر اس میں اختلاف کیا(یہودی اور عیسائی ) ۔ اور تمہارا پروردگار ہی ہےجوان کے تنازعات کے حوالے سے قیامت کے دن ان میں فیصلہ کرے گا ۔