Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:124 — شھد کی مکھی (النحل)

سبت کا دن صرف انہی کے لیے مقرر کیا گیا تھا جنہوں نے آخر اس میں اختلاف کیا(یہودی اور عیسائی ) ۔ اور تمہارا پروردگار ہی ہےجوان کے تنازعات کے حوالے سے قیامت کے دن ان میں فیصلہ کرے گا ۔

[16:123] پھر ہم نے تمہیں (محمد) ابراہیم کے مذہب کی پیروی کرنے کی وحی کی* توحید پر ست ؛ وہ کبھی بھی مُشرک نہ تھا ۔

[16:125] تم اپنے رب کی راہ پر حکمت اورروشن ضمیری کے ساتھ اِن کو دعوت دو اور ان کے ساتھ بہترین ممکنہ انداز میں مباحثہ کرو۔ تمہارا پروردگار خوب جانتا ہےکہ کون اس کی راہ سے بھٹک گیا ہے، اور وہ خوب جانتا ہے کون ہدایت پر ہے ۔