Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:20 — شھد کی مکھی (النحل)

وہ شرکاء جووہ خدا کے سوا قائم کرتےہیں، وہ کچھ چیز بھی پیدا نہیں کرتے؛ وہ خود پیدا کئے گئے تھے۔

[16:19] اور خد ا جانتا ہے جو کچھ بھی تم چھپاتے ہیں اور جو کچھ بھی تم ظاہرکرتے ہو۔

[16:21] وہ مردہ ہیں،زندہ نہیں، اور انہیں کوئی اندازہ نہیں ہے کہ وہ کس طرح یا کب زندہ کیئے جائیں گے۔