Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:21 — شھد کی مکھی (النحل)

وہ مردہ ہیں،زندہ نہیں، اور انہیں کوئی اندازہ نہیں ہے کہ وہ کس طرح یا کب زندہ کیئے جائیں گے۔

[16:20] وہ شرکاء جووہ خدا کے سوا قائم کرتےہیں، وہ کچھ چیز بھی پیدا نہیں کرتے؛ وہ خود پیدا کئے گئے تھے۔

[16:22]   تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے۔وہ جو آخرت پر ایمان نہ رکھتے، ان کے دل جٹھلا رہے ہیں، اور وہ مغرور ہیں۔