قرآن 16:22 — شھد کی مکھی (النحل)
تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے۔وہ جو آخرت پر ایمان نہ رکھتے، ان کے دل جٹھلا رہے ہیں، اور وہ مغرور ہیں۔
[16:21] وہ مردہ ہیں،زندہ نہیں، اور انہیں کوئی اندازہ نہیں ہے کہ وہ کس طرح یا کب زندہ کیئے جائیں گے۔
[16:23] بالکل، خدا سب کچھ جانتا ہےجسےوہ چھپاتے ہیں اور سب کچھ جسے وہ ظاہر کرتے ہیں۔وہ اُن سے محبت نہیں کرتا جو مغرور ہیں ۔