Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:23 — شھد کی مکھی (النحل)

بالکل، خدا سب کچھ جانتا ہےجسےوہ چھپاتے ہیں اور سب کچھ جسے وہ ظاہر کرتے ہیں۔وہ اُن سے محبت نہیں کرتا جو مغرور ہیں ۔

[16:22]   تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے۔وہ جو آخرت پر ایمان نہ رکھتے، ان کے دل جٹھلا رہے ہیں، اور وہ مغرور ہیں۔

[16:24] جب اُن سے پوچھا جاتا ہے، "آپ کا کیا خیال ہے آپ کے رب کی طرف سے ان الہامات کے بارے میں ک"،وہ کہتے ہیں"ماضی کی کہانیاں"۔