قرآن 16:24 — شھد کی مکھی (النحل)
جب اُن سے پوچھا جاتا ہے، "آپ کا کیا خیال ہے آپ کے رب کی طرف سے ان الہامات کے بارے میں ک"،وہ کہتے ہیں"ماضی کی کہانیاں"۔
[16:23] بالکل، خدا سب کچھ جانتا ہےجسےوہ چھپاتے ہیں اور سب کچھ جسے وہ ظاہر کرتے ہیں۔وہ اُن سے محبت نہیں کرتا جو مغرور ہیں ۔
[16:25] وہ قیامت کے دن پر اپنے گناہوں کے لئے ذمہ دار ٹھرآئے جائیں گے ، سب کے سب، مزید ان تمام لوگوں کے گناہوں کے لیئے بھی جن کو انہوں نے اپنی جھالت کی وجہ سے گمراہ کیا ۔کیا ہی ایک انتہائی برا بوجھ!