Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:25 — شھد کی مکھی (النحل)

وہ قیامت کے دن پر اپنے گناہوں کے لئے ذمہ دار   ٹھرآئے جائیں گے ، سب کے سب، مزید ان تمام لوگوں کے گناہوں کے لیئے بھی جن کو انہوں نے اپنی جھالت کی وجہ سے گمراہ کیا ۔کیا ہی ایک انتہائی برا بوجھ!

[16:24] جب اُن سے پوچھا جاتا ہے، "آپ کا کیا خیال ہے آپ کے رب کی طرف سے ان الہامات کے بارے میں ک"،وہ کہتے ہیں"ماضی کی کہانیاں"۔

[16:26] ان کی طرح دوسروں نے ماضی میں چالبازیاں کی ہے، اور اس کے نتیجے میں، خدا نے ان کی عمارت کو بنیاد سے اُکھاڑ ڈالا ،جس کے بسبب چھت ان پر گرا دی ۔ عذاب اُن پر آپڑا جبکہ وہ توقع ہی نہ کررہے تھے۔