Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:26 — شھد کی مکھی (النحل)

ان کی طرح دوسروں نے ماضی میں چالبازیاں کی ہے، اور اس کے نتیجے میں، خدا نے ان کی عمارت کو بنیاد سے اُکھاڑ ڈالا ،جس کے بسبب چھت ان پر گرا دی ۔ عذاب اُن پر آپڑا جبکہ وہ توقع ہی نہ کررہے تھے۔

[16:25] وہ قیامت کے دن پر اپنے گناہوں کے لئے ذمہ دار   ٹھرآئے جائیں گے ، سب کے سب، مزید ان تمام لوگوں کے گناہوں کے لیئے بھی جن کو انہوں نے اپنی جھالت کی وجہ سے گمراہ کیا ۔کیا ہی ایک انتہائی برا بوجھ!

[16:27] اس کے بعد، قیامت کے دن پر، وہ انہیں رسوا کرے گا اور پوچھے گا ،" میرے وہ شریک کہاں ہیں جنہیں تم میرےساتھ ٹھراتے تھے ، اور جن کی خاطر میری مخالفت کرتے تھے؟ “۔ وہ جو علم سے نوازے گئے ہیں کہیں گے”آج، شرم اور مصائب کافروں پرآ پڑے "۔