قرآن 16:27 — شھد کی مکھی (النحل)
اس کے بعد، قیامت کے دن پر، وہ انہیں رسوا کرے گا اور پوچھے گا ،" میرے وہ شریک کہاں ہیں جنہیں تم میرےساتھ ٹھراتے تھے ، اور جن کی خاطر میری مخالفت کرتے تھے؟ “۔ وہ جو علم سے نوازے گئے ہیں کہیں گے”آج، شرم اور مصائب کافروں پرآ پڑے "۔
[16:26] ان کی طرح دوسروں نے ماضی میں چالبازیاں کی ہے، اور اس کے نتیجے میں، خدا نے ان کی عمارت کو بنیاد سے اُکھاڑ ڈالا ،جس کے بسبب چھت ان پر گرا دی ۔ عذاب اُن پر آپڑا جبکہ وہ توقع ہی نہ کررہے تھے۔
[16:28] فرشتے ان کا موت دیتے ہیں ایسی حالت میں جبکہ وہ اپنی روحوں کو نقصان پہنچا رہے ہوتے ہیں ۔ تو تب وہ آخر کار فرمانبردار بن ہی جاتے ہیں ، اور کہتے ہیں ، "ہم نےکوئی بُرا کام نہیں کیا!" جی ہاں، واقعی۔ خدا ہراُس عمل سے پوری طرح آگاہ ہےجوتم نے کیاہے ۔