Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:28 — شھد کی مکھی (النحل)

فرشتے ان کا موت دیتے ہیں ایسی حالت میں جبکہ وہ اپنی روحوں کو نقصان پہنچا رہے ہوتے ہیں ۔ تو تب وہ آخر کار فرمانبردار بن ہی جاتے ہیں ، اور کہتے ہیں ، "ہم نےکوئی بُرا کام نہیں کیا!" جی ہاں، واقعی۔ خدا ہراُس عمل سے پوری طرح آگاہ ہےجوتم نے کیاہے ۔

[16:27] اس کے بعد، قیامت کے دن پر، وہ انہیں رسوا کرے گا اور پوچھے گا ،" میرے وہ شریک کہاں ہیں جنہیں تم میرےساتھ ٹھراتے تھے ، اور جن کی خاطر میری مخالفت کرتے تھے؟ “۔ وہ جو علم سے نوازے گئے ہیں کہیں گے”آج، شرم اور مصائب کافروں پرآ پڑے "۔

[16:29] لہذا،تم جہنم کے در میں داخل ہو جاوؑ جہاں تم ہمیشہ رہو گے ۔ تکبر کرنے والوں کے لئے کیاہئ انتہائی برا مقدر۔