Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:29 — شھد کی مکھی (النحل)

لہذا،تم جہنم کے در میں داخل ہو جاوؑ جہاں تم ہمیشہ رہو گے ۔ تکبر کرنے والوں کے لئے کیاہئ انتہائی برا مقدر۔

[16:28] فرشتے ان کا موت دیتے ہیں ایسی حالت میں جبکہ وہ اپنی روحوں کو نقصان پہنچا رہے ہوتے ہیں ۔ تو تب وہ آخر کار فرمانبردار بن ہی جاتے ہیں ، اور کہتے ہیں ، "ہم نےکوئی بُرا کام نہیں کیا!" جی ہاں، واقعی۔ خدا ہراُس عمل سے پوری طرح آگاہ ہےجوتم نے کیاہے ۔

[16:30] جو نیکوکار ہیں ، جب ان سے پوچھا جاتا ہے، "تمہارا کیا خیال ہے اس کے بارے میں جسے تمھارے رب نے نازل کیا"، وہ کہتے ہیں "اچھا۔"وہ جو نیک زندگی گزارتے ہیں، ان کے لیئے خوشی اور آخرت کا ٹھکانا اس سے بھی بہتر ہے ۔ نیکوکاروں کے لیئے کیا ہی اچھا ٹھکانا ۔