قرآن 16:30 — شھد کی مکھی (النحل)
جو نیکوکار ہیں ، جب ان سے پوچھا جاتا ہے، "تمہارا کیا خیال ہے اس کے بارے میں جسے تمھارے رب نے نازل کیا"، وہ کہتے ہیں "اچھا۔"وہ جو نیک زندگی گزارتے ہیں، ان کے لیئے خوشی اور آخرت کا ٹھکانا اس سے بھی بہتر ہے ۔ نیکوکاروں کے لیئے کیا ہی اچھا ٹھکانا ۔
[16:29] لہذا،تم جہنم کے در میں داخل ہو جاوؑ جہاں تم ہمیشہ رہو گے ۔ تکبر کرنے والوں کے لئے کیاہئ انتہائی برا مقدر۔
[16:31] ادن کے باغات ان کے لئے مخسوس کر دیئے گئے ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ۔وہاں ان کو جو چاہے ملتا ہے ۔ خدا اسی طرح نیکوکاروں کو انعام دیتا ہے ۔