Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:31 — شھد کی مکھی (النحل)

ادن کے باغات ان کے لئے مخسوس کر دیئے گئے ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ۔وہاں ان کو جو چاہے ملتا ہے ۔ خدا اسی طرح نیکوکاروں کو انعام دیتا ہے ۔

[16:30] جو نیکوکار ہیں ، جب ان سے پوچھا جاتا ہے، "تمہارا کیا خیال ہے اس کے بارے میں جسے تمھارے رب نے نازل کیا"، وہ کہتے ہیں "اچھا۔"وہ جو نیک زندگی گزارتے ہیں، ان کے لیئے خوشی اور آخرت کا ٹھکانا اس سے بھی بہتر ہے ۔ نیکوکاروں کے لیئے کیا ہی اچھا ٹھکانا ۔

[16:32] فرشتوں نیکی کی حالت میں ان کی زندگی کوختم کرتے ہیں ، یہ کہتے ہوئے ،” تم پر سلامتی ہو۔جنت میں داخل ہو جاوؑ (ابھی) اپنے اعمال کے انعام میں“ ۔ *