قرآن 16:32 — شھد کی مکھی (النحل)
فرشتوں نیکی کی حالت میں ان کی زندگی کوختم کرتے ہیں ، یہ کہتے ہوئے ،” تم پر سلامتی ہو۔جنت میں داخل ہو جاوؑ (ابھی) اپنے اعمال کے انعام میں“ ۔ *
[16:31] ادن کے باغات ان کے لئے مخسوس کر دیئے گئے ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ۔وہاں ان کو جو چاہے ملتا ہے ۔ خدا اسی طرح نیکوکاروں کو انعام دیتا ہے ۔
[16:33] کیا وہ اس انتظار میں ہیں کہ ان پر فرشتے اُتریں، یا اُس کا جب آپ کے رب کا فیصلہ ان پر آپڑے ؟ وہ جو اُن سے پہلے تھے ، اُنہوں نے بھی وہی سب کچھ کیا ۔ خدا ان کو نقصان نہیں پہنچاتا ہے؛ وہ خود ہی اپنی روحوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔