قرآن 16:33 — شھد کی مکھی (النحل)
کیا وہ اس انتظار میں ہیں کہ ان پر فرشتے اُتریں، یا اُس کا جب آپ کے رب کا فیصلہ ان پر آپڑے ؟ وہ جو اُن سے پہلے تھے ، اُنہوں نے بھی وہی سب کچھ کیا ۔ خدا ان کو نقصان نہیں پہنچاتا ہے؛ وہ خود ہی اپنی روحوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
[16:32] فرشتوں نیکی کی حالت میں ان کی زندگی کوختم کرتے ہیں ، یہ کہتے ہوئے ،” تم پر سلامتی ہو۔جنت میں داخل ہو جاوؑ (ابھی) اپنے اعمال کے انعام میں“ ۔ *
[16:34] انہوں نے ان کے برے کام کے نتائج اپنے اوپر لیئے ہیں ، اور وہی چیزیں جن کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے ، واپس آکر ان پر منڈلانے لگیں ۔