قرآن 16:34 — شھد کی مکھی (النحل)
انہوں نے ان کے برے کام کے نتائج اپنے اوپر لیئے ہیں ، اور وہی چیزیں جن کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے ، واپس آکر ان پر منڈلانے لگیں ۔
[16:33] کیا وہ اس انتظار میں ہیں کہ ان پر فرشتے اُتریں، یا اُس کا جب آپ کے رب کا فیصلہ ان پر آپڑے ؟ وہ جو اُن سے پہلے تھے ، اُنہوں نے بھی وہی سب کچھ کیا ۔ خدا ان کو نقصان نہیں پہنچاتا ہے؛ وہ خود ہی اپنی روحوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
[16:35] شرک پرست کہتے ہیں ، “اگر خدا چاہتا ، تو ہم اس کے سوا کسی بھی شریک کی عبادت نہ کرتے، اور نہ ہی ہمارے والدین۔ نہ ہی ہم اس کے حرام کردہ چیزوں کے علاوہ اور کچھ حرام ٹھراتے ۔ " جو ان سے پہلے تھے ، انھوں نےبھی یہی کیا۔ کیا پیغمبر مکمل پیغام پہنچا دینے کے سوا اور کچھ کر سکتے ہیں؟