Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:35 — شھد کی مکھی (النحل)

وَقالَ الَّذينَ أَشرَكوا لَو شاءَ اللَّهُ ما عَبَدنا مِن دونِهِ مِن شَيءٍ نَحنُ وَلا ءاباؤُنا وَلا حَرَّمنا مِن دونِهِ مِن شَيءٍ ۚ كَذٰلِكَ فَعَلَ الَّذينَ مِن قَبلِهِم ۚ فَهَل عَلَى الرُّسُلِ إِلَّا البَلٰغُ المُبينُ

شرک پرست کہتے ہیں ، “اگر خدا چاہتا ، تو ہم اس کے سوا کسی بھی شریک کی عبادت نہ کرتے، اور نہ ہی ہمارے والدین۔ نہ ہی ہم اس کے حرام کردہ چیزوں کے علاوہ اور کچھ حرام ٹھراتے ۔ " جو ان سے پہلے تھے ، انھوں نےبھی یہی کیا۔ کیا پیغمبر مکمل پیغام پہنچا دینے کے سوا اور کچھ کر سکتے ہیں؟

[16:34]   انہوں نے ان کے برے کام کے نتائج اپنے اوپر لیئے ہیں ، اور وہی چیزیں جن کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے ، واپس آکر ان پر منڈلانے لگیں ۔

[16:36] ہم نے ہر گروہ کے لئے ایک پیغمبر بھیجا ہے جو یہ کہتے "آپ خدا کی عبادت کریں ، اور شرک سے بچیں۔ " اس کے بعد، کچھ کو خدا کی طرف سے ہدایت دی گئی ، جبکہ دوسروں کو گمراہی پر لگادیا گیا ۔ زمین پر گھوم پھر لو اور دیکھ لو جھٹلانے والوں کا انجام ۔