قرآن 16:36 — شھد کی مکھی (النحل)
ہم نے ہر گروہ کے لئے ایک پیغمبر بھیجا ہے جو یہ کہتے "آپ خدا کی عبادت کریں ، اور شرک سے بچیں۔ " اس کے بعد، کچھ کو خدا کی طرف سے ہدایت دی گئی ، جبکہ دوسروں کو گمراہی پر لگادیا گیا ۔ زمین پر گھوم پھر لو اور دیکھ لو جھٹلانے والوں کا انجام ۔
[16:35] شرک پرست کہتے ہیں ، “اگر خدا چاہتا ، تو ہم اس کے سوا کسی بھی شریک کی عبادت نہ کرتے، اور نہ ہی ہمارے والدین۔ نہ ہی ہم اس کے حرام کردہ چیزوں کے علاوہ اور کچھ حرام ٹھراتے ۔ " جو ان سے پہلے تھے ، انھوں نےبھی یہی کیا۔ کیا پیغمبر مکمل پیغام پہنچا دینے کے سوا اور کچھ کر سکتے ہیں؟
[16:37] چاہے جتنی ہی زیادہ ا تم کوشش کرو ان کو ہدایت دینے کی ، خدا اُن ہدایت نہیں دیتا جن کو اس نے گمراہی پر لگا دیا ۔ لہٰذا، کوئی بھی ان کی مدد نہیں کر سکتا ۔