قرآن 16:37 — شھد کی مکھی (النحل)
چاہے جتنی ہی زیادہ ا تم کوشش کرو ان کو ہدایت دینے کی ، خدا اُن ہدایت نہیں دیتا جن کو اس نے گمراہی پر لگا دیا ۔ لہٰذا، کوئی بھی ان کی مدد نہیں کر سکتا ۔
[16:36] ہم نے ہر گروہ کے لئے ایک پیغمبر بھیجا ہے جو یہ کہتے "آپ خدا کی عبادت کریں ، اور شرک سے بچیں۔ " اس کے بعد، کچھ کو خدا کی طرف سے ہدایت دی گئی ، جبکہ دوسروں کو گمراہی پر لگادیا گیا ۔ زمین پر گھوم پھر لو اور دیکھ لو جھٹلانے والوں کا انجام ۔
[16:38] انہوں نے خدا کی حلفیہ قسم کھائی : " خدا مردوں کو زندہ نہیں کرے گا۔ " بالکل کرے گا،یہ اُس کا ناقابلےتوڑ وعدہ ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔