Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:38 — شھد کی مکھی (النحل)

  انہوں نے خدا کی حلفیہ قسم کھائی : " خدا مردوں کو زندہ نہیں کرے گا۔ " بالکل کرے گا،یہ اُس کا ناقابلےتوڑ وعدہ ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔

[16:37]   چاہے جتنی ہی زیادہ ا تم کوشش کرو ان کو ہدایت دینے کی ، خدا اُن ہدایت نہیں دیتا جن کو اس نے گمراہی پر لگا دیا ۔ لہٰذا، کوئی بھی ان کی مدد نہیں کر سکتا ۔

[16:39] اس کے بعد وہ سب کو تمام چیزیں بتا دے گا جن میں یہ اختلاف کرتے تھے ، اور وہ ان کو بتا دے گا جو ایمان نہ لائےکہ وہ جھوٹے تھے۔