Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:39 — شھد کی مکھی (النحل)

اس کے بعد وہ سب کو تمام چیزیں بتا دے گا جن میں یہ اختلاف کرتے تھے ، اور وہ ان کو بتا دے گا جو ایمان نہ لائےکہ وہ جھوٹے تھے۔

[16:38]   انہوں نے خدا کی حلفیہ قسم کھائی : " خدا مردوں کو زندہ نہیں کرے گا۔ " بالکل کرے گا،یہ اُس کا ناقابلےتوڑ وعدہ ہے، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔

[16:40] کسی بھی کام کو پورا کرنے کے لیئے ہم فقظ کہ دیتے ہیں”ہو جا “،اور وہ ہو جاتا ہے ۔