Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:40 — شھد کی مکھی (النحل)

کسی بھی کام کو پورا کرنے کے لیئے ہم فقظ کہ دیتے ہیں”ہو جا “،اور وہ ہو جاتا ہے ۔

[16:39] اس کے بعد وہ سب کو تمام چیزیں بتا دے گا جن میں یہ اختلاف کرتے تھے ، اور وہ ان کو بتا دے گا جو ایمان نہ لائےکہ وہ جھوٹے تھے۔

[16:41] وہ جنھوں نے خدا کی خاطر حجرت کی کیونکہ ان کو ستایا جاتا تھا، ہم ضرور انہیں اس زندگی میں دل کھول کر صلا عطا کریں گے ، اور آخرت کا اجر تو اس سے بھی زیادہ ہے،اگروہ صرف جانتے۔