Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:41 — شھد کی مکھی (النحل)

وہ جنھوں نے خدا کی خاطر حجرت کی کیونکہ ان کو ستایا جاتا تھا، ہم ضرور انہیں اس زندگی میں دل کھول کر صلا عطا کریں گے ، اور آخرت کا اجر تو اس سے بھی زیادہ ہے،اگروہ صرف جانتے۔

[16:40] کسی بھی کام کو پورا کرنے کے لیئے ہم فقظ کہ دیتے ہیں”ہو جا “،اور وہ ہو جاتا ہے ۔

[16:42] یہ اس لیئے کہ وہ مُستقل ً ثابت قدم رہتے ہیں، اور وہ اپنے رب پر اعتماد کرتے ہیں۔