Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:42 — شھد کی مکھی (النحل)

یہ اس لیئے کہ وہ مُستقل ً ثابت قدم رہتے ہیں، اور وہ اپنے رب پر اعتماد کرتے ہیں۔

[16:41] وہ جنھوں نے خدا کی خاطر حجرت کی کیونکہ ان کو ستایا جاتا تھا، ہم ضرور انہیں اس زندگی میں دل کھول کر صلا عطا کریں گے ، اور آخرت کا اجر تو اس سے بھی زیادہ ہے،اگروہ صرف جانتے۔

[16:43] ہم نے آپ سے پہلے بھی محض آدمیوں کو ہی بھیجا جن پر ہم نے وحی کی ۔اُن سے پوچھ لو جو آسمانی کتاب کا علم رکھتے ہیں ، اگر تم نہیں جانتے ہو۔