Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:46 — شھد کی مکھی (النحل)

یہ ان پر آ سکتا ہے جب وہ سو رہےہوں گے ؛ وہ کبھی بھی بچ نہیں سکتے۔

[16:45] کیا وہ لوگ جنھوں نے   برائی کی منصوبہ بندی کی ، اس بات کی ضمانت دی کہ خدا ان کو زمین میں نہیں دھنسا دے گا ، یا ان پر عذاب نہیں آئے گا جب وہ اس کی توقع ہی نہی کر رہے ہوں گے؟

[16:47] یا ان پر تب آسکتا ہے جبکہ وہ دہشت ناک طور پر اس کی توقع کر رہے ہوں گے۔ آپ کا رب شفقت کرنےوالا ، نہایت رحم کرنے والا ہے۔