Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:47 — شھد کی مکھی (النحل)

یا ان پر تب آسکتا ہے جبکہ وہ دہشت ناک طور پر اس کی توقع کر رہے ہوں گے۔ آپ کا رب شفقت کرنےوالا ، نہایت رحم کرنے والا ہے۔

[16:46] یہ ان پر آ سکتا ہے جب وہ سو رہےہوں گے ؛ وہ کبھی بھی بچ نہیں سکتے۔

[16:48] کیا انھوں نے وہ تمام چیزیں نہیں دیکھیں جنھے خدا نے تخلیق کیا؟ ان کے سائے انھیں دائیں اور بائیں جانب سے گھیرے ہوئے ہیں ، خدا کی فرمانبرداری میں ، اور اپنی مرضی سے ۔